قرض معافی کا مطالبہ کرنے والے بی آر ایس کارکنوں پر ضلع سوریا پیٹ میں حملہ۔ کے ٹی آر نے کی مذمت
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے سوریا پیٹ ضلع کے ٹنگاتورتی حلقہ کے تروملاگیری قصبے میں کانگریس قائدین کے ذریعہ بی آر ایس کارکنوں پر حملے کی سخت مذمت کی۔ بی آر ایس کارکن کسانوں کے قرض معافی کے مطالبہ کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ کے ٹی … Continue reading قرض معافی کا مطالبہ کرنے والے بی آر ایس کارکنوں پر ضلع سوریا پیٹ میں حملہ۔ کے ٹی آر نے کی مذمت