200یونٹ مفت بجلی اور گیس سلینڈر 500 کے وعدے پر جلد عمل آواری ، کا بینہ سب کمیٹی میں جائزہ اجلاس

چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے گرہا جیوتھی اور 500 روپئے میں پکوان گیس سلنڈر کی اہمیت نفاذ کے لئے فوری طور پر ضروری تیاری کرنے کے عہدیداروں کو احکامات جاری کئے۔ عارضی طور پر،