سدی پیٹ میں قرض کے دباؤ سے تنگ آکر نوجوان خولدار کسان نے خودکشی کرلی

سدی پیٹ: ضلع سدی پیٹ کے ایک نوجوان خولدار کسان نے قرض کے بڑھتے ہوئے دباؤ کی وجہ سے اپنی جان لے لی۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ ڈومتا سوامی کے طور پر کی گئی