یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ منتخب
حماس کو نیا سیاسی سربراہ مل گیاہے ۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پر یحییٰ السنور کو منتخب کیا