گاندھی بھون میں یادو برادری کا احتجاج ۔تلنگانہ کابینہ میں نمائندگی کی مانگ

حیدرآباد: تلنگانہ میں مختلف سماجی گروہوں میں عدم اطمینان بڑھتا جارہا ہے کیونکہ کانگریس حکومت کے اقتدار میں 9 ماہ گزرنے کے بعد کابینہ میں مکمل توسیع نہیں ہوئی ہے۔ آبادی کا ایک اہم حصہ