تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں کشتی کے مقابلے

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے نیال کل میں کشتی کے مقابلے منعقد کئے گئے۔بڑے پیمانہ پر منعقدہ ان مقابلوں کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ یہ مقابلے کافی دلچسپ جن میں متحدہ