تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر نے عوام کو دسہرہ کی مبارکباد دی۔

وجے دشمی افراد کی اندرونی برائیوں پر قابو پانے اور نیکی کی طرف بڑھنے کے لیے مسلسل جدوجہد کی علامت :کےسی آر     حیدرآباد:سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس صدر کے چندرشیکھر راؤ