لون ایپ کی ہراسانی سے حیدرآبادمیں ایک شخص کی خودکشی۔ بیوی کو بتائے بغیر اسکی فوٹو کی تھی استعمال

حیدرآباد: ایک شخص نے مبینہ طور پر لون ایپ سے ہراساں ہونے کی وجہ سے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے سچترا علاقے کے متاثرہ ونود نے اپنی بیوی کو بتائے بغیر قرض لیا تھا۔ اور لون