گریٹرحیدرآباد میں بی آر ایس کا چلا زور ، 17 امیدوار کامیاب،کانگریس کا صفایا
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کانگریس نے حکومت سازی کیلئے اکثریت حاصل کرلی۔ لیکن گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں کانگریس کا صفایا ہو گیا۔ کانگریس نےاپنا کھاتہ بھی نہیں کھولا۔ وہیں بی آر ایس نےگریٹر