پرینکاگاندھی تلنگانہ میں 200یونٹ مفت بجلی اور 500روپئے میں گیس سلنڈر کا آغازکریں گی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی اس ماہ کی 27تاریخ کو تلنگانہ کا دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق ریاست میں کانگریس حکومت کی 6ضمانتوں میں سے دو اہم 200یونٹ تک مفت بجلی اور500روپئے میں گیس سلنڈر