کانگریس حکومت اور تلنگانہ وزیراعلیٰ بی جے پی کے کہنے پر اڈانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ کے ٹی آر

بی‌آر یس پارٹی کے کارگذار صدر کے تارک راما راؤ نے کہا کہ کانگریس۔بی جے پی کی سیاست عوام کو سمجھائی جائے۔ پارٹی دفتر میں محبوب نگر حلقہ پارلیمنٹ کے قایدین کے ساتھ اجلاس سے