باپ پر بندوق تان دینے والا بیٹا گرفتار

حیدرآباد ۔ باپ کو بندوق سے دھمکانے کا واقعہ الوال پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ سبھاش نگر کے رہنے والے ریٹائرڈ فوجی تھامس کا بیٹا ڈانک تھامس جس کی عمر 29 سال بتائی