تلنگانہ بجٹ کی تیاری پر وزیراعلیٰ کا جائزہ اجلاس، بجٹ ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود پر ہومشتمل
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ، میں، ڈپٹی چیف منسٹر، وزیر خزانہ بھٹی وکرا مارکا، چیف سکریٹری اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔۔ وزیراعلیٰ