سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاوس میں ورلڈ اکنامک فورم کی 54ویں سالانہ، عالمی کمپنیوں کے نمائندوں سے تلنگانہ کے وفد کی ملاقات
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاوس میں ورلڈ اکنامک فورم کی 54ویں سالانہ کانفرنس جاری ہے۔ اس کانفرنس میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی ، وزیر آئی ٹی اور صنعت وزیر ڈی سریدھر بابو کی قیادت میں