زیرالتواٹریفک چالانات کی ادائیگی، ویب سائٹ کو آسانی سے کھولنے کی سہولت

تلنگانہ کی نئی کانگریس حکومت کی جانب سے ٹریفک چالانات پر رعایت سے استفادہ کرتے ہوئے عوام کی بڑی تعداد اپنے زیرالتواٹریفک چالانات اداکررہی ہے۔ چالانات کی ادائیگی کیلئے پہلے کے برخلاف ٹریفک پولیس کی