بھدراچلم کے قریب گوداوری پانی کی سطح 44 فٹ تک پہنچ گئی۔

بھدراچلم: بھدراچلم کے قریب دریائے گوداوری کے پانی کی سطح 44 فٹ تک بڑھ گئی ہے، جس سے مقامی حکام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ دھوالیشورم میں پانی کی آمد اور اخراج سے صورتحال مزید