کے ٹی آر نے کانگریس حکومت پر عوامی تعلیم کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا، احتجاج کا دیا انتباہ ۔
حیدرآباد: بی آر ایس کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ میں کانگریس حکومت پر عوامی تعلیم کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا، غریب اور متوسط طبقے کے طلبا کو اسکولوں سے دور