حیدرآباد کی کل ہندصنعتی نمائش کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ
شہرحیدرآباد کی کل ہندصنعتی نمائش کو دیکھنے کے لئے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔اتوار ہونے کے سبب گذشتہ روز عوام کی بڑی تعداد نمائش پہنچی۔نمائش جس کا افتتاح یکم جنوری کو وزیراعلی