تلنگانہ کی پیشروحکومت نے ہر محکمہ کے لئے قرض حاصل کیاتھا:نائب وزیراعلی بھٹی وکرامارکا
تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا نے الزام لگایا ہے کہ بی آرایس کی پیشرو حکومت نے بجلی کی خریداری کیلئے بھاری قرض لیا تھا۔موجودہ طورپر بجلی کی خریداری پر 59,580کروڑروپئے کے بقایہ جات ہوگئے