تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے پرانے شہر کے ذریعے دوبارہ ایئرپورٹ میٹرو کنیکٹیویٹی کی تصدیق کی۔
تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے شمس آباد ایرپورٹ، براہ پرانا شہر میٹرو لائن تعمیر کی جایگی۔ریونت ریڈی نے کہا کہ میٹرو ریل اور فارما سٹی