تلنگانہ اسمبلی بجٹ اجلاس، حکمراں اور اپوزیشن ارکان کے درمیان لفظی جھڑپ
تلنگانہ اسمبلی میں جمعہ کو حکمراں جماعت کانگریس اور اپوزیشن بی آرایس کے ارکان کے درمیان لفظی جھڑپ اور ایک دوسرے پر الزامات وجوابی الزامات کے مناظردیکھنے میں آئے۔ کانگریس ارکان نے گورنر کے خطبہ