وائی ایس آرکانگریس کے ایم ایل اے وسنتا کرشنا پرساد نے تلگودیشم شمولیت اختیار کی
آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کو ایک اہم دھکہ پہنچاتے ہوئے میلاورم کے ایم ایل اے وسنتا کرشنا پرساد نے تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر وسابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی موجودگی میں