تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں سڑک حادثہ میں 25مزدورزخمی

ناگرکرنول ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 25مزدورزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے جنم پلی گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب وین جس میں یہ افراد سفرکررہے تھے الٹ گئی۔ اس حادثہ میں