اترپردیش،ہاتھرس میں مذہبی پروگرام کے دوران بھگدڑ 120سے زائد ہلاک

اترپردیش کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب پروگرام (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی کی حالت نازک ہے۔