کے ٹی آر نے راہول گاندھی اور ریونت ریڈی پر بے روزگار نوجوانوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور چیف منسٹر اے ریونت ریڈی پر بے روزگار نوجوانوں اور طلبہ کو دھوکہ دینے اور ان کی توہین