بہن بھائی کے تہوار کے موقع پر کے ٹی آر کا جذباتی پوسٹ،کویتا کے قید کی وجہ سے راکھی تہوار منانے سے قاصر

حیدرآباد: بی آر ایس کے ورکنگ پریزیڈنٹ کے تارک راما راؤ نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر اپنی بہن کلواکنٹلا کویتا کے بارے میں ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جو اس وقت جیل میں ہیں۔