اقوام متحدہ اور امریکہ نے بنگلہ دیش میں اقتدار کی پُرامن منتقلی پر زور دیا

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں ریزرویشن مخالف پرتشدد مظاہروں کے درمیان وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ اور ان کے ملک سے چلے جانے کے بعد ملک میں پرامن اور جمہوری طریقے سے اقتدار