حیدرآباد : گرلز کالج کے قریب برقع پہن کر بائیک اسٹنٹ کرنے والے دو نوجوانوں پر مقدمہ درج

حیدرآباد میں گرلز کالج کے باہر برقعہ پہن کر خطرناک بائیک اسٹنٹ کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس واقعہ میں پیدل چلنے والی خواتین کو ہراساں کرنا بھی