تلنگانہ قانون سازکونسل کی دو مخلوعہ نشستوں کے ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

ایم ایل اے کوٹہ سے تلنگانہ قانون سازکونسل کی دو مخلوعہ نشستوں کے ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اسمبلی کے دفتر سے اس خصوص میں علحدہ علحدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے