تروملا لڈو کی تیاری میں استعمال ہونے والے گھی میں ملاوٹ کا معاملہ: ٹی ٹی ڈی نے پولیس میں شکایت درج کرائی

امراوتی: تروملا تروپتی دیوستھانمس (TTD) نے بدھ کو اے آر ڈیری فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی، جس میں کمپنی پر مقدس تروملا لڈو کی تیاری میں استعمال ہونے والے ملاوٹ