وائی ایس آر سی پی تروملا لڈو تنازعہ کی سی بی آئی جانچ کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع
حیدرآباد: وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور ٹی ٹی ڈی کے سابق چیئرمین وائی وی سبا ریڈی نے جمعہ کو آندھرا پردیش ہائی کورٹ میں لنچ موشن پٹیشن دائر کی،