تلنگانہ میں وقف بورڈ کی تشکیل جدید میں پیش رفت، عظمت اللہ حسینی بورڈ کے رکن نامزد
تلنگانہ حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے جی اوایم ایس نمبر