ایشیاء کے سب سے بڑے قبائیلی تہوار میڈارم جاترا کیلئے مناسب انتظامات:وزیرٹرانسپورٹ تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع مُلگ میں واقع میڈارم علاقہ میں ایشیاء کے سب سے بڑے قبائیلی تہوار میڈارم جاترا کے سلسلہ میں مناسب انتظامات کرنے کی وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے ہدایت دی ہے۔ جس کے بعد