نلگنڈہ میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ گرفتار۔ملزمین سے9 لاکھ نقد، ایک کار اور 4موبائیل فونس برآمد

نلگنڈہ پولیس نے ٹرانسفارمروں کو نقصان پہنچانے اور تانبے کے تار اور آئیل کی چوری کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔ نلگنڈہ ڈی ایس پی شرت چندر پوار نے جمعرات کو میڈیا سے خطاب