تلنگانہ:ٹریفک سرکل انسپکٹرکے بیٹے نے پھانسی لے کرخودکشی کرلی

ٹریفک سرکل انسپکٹرکے بیٹے نے سیلنگ فین سے پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔یہ واقعہ ڈنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق گاگلاپور علاقہ میں رہنے والے ٹریفک سرکل انسپکٹرایم کوشک کو ایک بیٹا