تلنگانہ کی تیسری اسمبلی کا پہلا اجلاس کل سے ہوگا شروع

تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس9 ڈسمبر سے ہوگا۔ تیسری اسمبلی کے پہلا اجلاس ہفتیہ کو صبح 11 بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس میں پروٹیم اسپیکر اکبر الدین اویسی نئے اراکین کو حلف دلائیں گے اور، ریاستی