کریم نگر گاؤں میں پاگل کتے کے حملے میں چھ افرراد زخمی، چھوٹا بچی کی حالت تشویشناک
کریم نگر: کریم نگر ضلع کے جمی کنٹا منڈل کے کورا پلی گاؤں میں ایک پاگل کتے نے دہشت مچادی، جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے، جن میں ایک تین سالہ بچی بھی شامل ہے