لوک سبھاانتخابات میں زیادہ نشستوں پر کامیابی کیلئے تلنگانہ بی جے پی میں تبدیلیاں

بی جے پی، پارلیمانی انتخابات میں تلنگانہ سے زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ میں تبدیلیوں کا آغاز کیا ہے۔ زعفرانی جماعت چاہتی ہے کہ ریاستی اسمبلی