لوک سبھاانتخابات۔تلنگانہ میں 14نشستوں پر کامیابی کیلئے کانگریس کی حکمت عملی
تلنگانہ میں کانگریس آئندہ پارلیمانی انتخابات میں 14 لوک سبھا نشستوں پر کامیابی کے مقصد سے حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔ راجیہ سبھا کے انتخابات کے بعد لوک سبھاکے انتخابات کے شیڈول کی اجرائی