وائی ​​ایس جگن تروملا مندر تک پیدل چلیں گے، 28 ستمبر کو ریاست بھر میں خصوصی پوجا کا اہتمام۔

امراوتی: تروملا لڈو پرساد میں ملاوٹ کے الزامات کے درمیان، وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر اور سابق چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے 28 ستمبر کو تروملا وینکٹیشور سوامی مندر کا