حیدرآباد کی سائبر کرائم پولیس نے سائبر دھوکہ دہی کے متاثرین کو 1.09 کروڑ روپئے واپس دلائے
حیدرآباد: حیدرآباد سٹی سائبر کرائم پولیس نے سائبر فراڈ کے دو بڑے کیسوں کے متاثرین کو 1.09 کروڑ روپے واپس کردیئے ہیں۔ متاثرین کو دھوکے بازوں نے دھوکہ دیا جنہوں نے غیر مجاز پلیٹ فارمز