سی ایم ریونت ریڈی کا 6 اکتوبر کو دہلی دورہ ۔ سیلاب سے ہوئے نقصانات کی رپورٹ مرکز کو پیش کریں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی 6 اکتوبر کو دہلی کا دورہ کریں گے تاکہ ریاست میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں مرکزی حکومت کو جامع رپورٹ پیش کریں۔ یہ