تلگو یونیورسٹی میں موسیقی کے آلات کے تحفظ کے لئے میوزیم کی ضرورت:وزیرسیتااکا

تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج سیتااکانے کہا ہے کہ مشہور ریٹائرڈ ٹیچر جے تروملا راؤ کی جانب سے جمع کردہ موسیقی کے آلات کے تحفظ کے لئے ایک خصوصی میوزیم بنانے کی پہل کی جانی