بی آر ایس حکومت میں تلنگانہ کی ترقی کاپتہ لگانے وائیٹ پیپر جاری کیا ۔ سریدھر بابو
تلنگانہ کے وزیر امور مقننہ ڈی سریدھر بابو نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے منشور کو مکمل طور پر لوگوں تک پہنچانے کے ارادے سے مالیاتی پہلوؤں کو عوام کے سامنے رکھا ہے۔ میڈیا سے