سپریم کورٹ نے تروملا لڈو میں ملاوٹ کے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا ۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز مشاہدہ کیا کہ تروملا لڈو میں مبینہ ملاوٹ کے بارے میں مناسب تحقیقات کے بغیر عوامی بیان دینے سے عقیدت مندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ سکتی