عثمانیہ یونیورسٹی پی جی گرلز ہاسٹل سکندرآباد کے باتھ روم میں نامعلوم افراد داخل، طالبات کا احتجاج
عثمانیہ یونیورسٹی پی جی گرلز ہاسٹل سکندرآباد میں کل رات تین نامعلوم افراد داخل ہوگئے جس پرطالبات نے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق تین نامعلوم افراد لیڈیز ہاسپٹل کے باتھ