سکندرآباد کی ہوٹل میں ایک خاندان کے تین افراد نےکی خودکشی کی کوشش، اسپتال میں داخل

حیدرآباد: سکندرآباد کے ایک ہوٹل کے ایک کمرے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد بے ہوش پائے گئے جو خودکشی کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ ہوٹل کے عملے نے اہل خانہ کو مشتبہ حالت