پارٹی چھوڑنے والے ایم ایل ایز کیلئے کےسی آر کابیان، کہا ہمیں غداروں کی فکر نہیں جو چوروں سے ہاتھ ملائے
تلنگانہ اسمبلی کے لئے بی آر ایس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے چھ اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑکر حکمراں جماعت کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔ سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس سربراہ کے چندر