پولیس کی جانب سے طالبہ کو بال پکڑ کر گھسیٹنے کا معاملہ۔ ویمنس کمیشن نے رپورٹ طلب کرلی
حیدرآبا۔ تلنگانہ اسٹیٹ ویمنس کمیشن نے خاتون پولیس کانسٹبلس کی جانب سے چوٹی پکڑ کر طالبہ کو گرادینے کے واقعہ کا ازخود نوٹ لیا ہے۔ ویمنس کمیشن واقعہ کی جامع تحقیقات کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے