منشیات کے بین الاقوامی گروہ کا پردہ فاش،اداکارہ راکل پریت کے بھائی سمیت پانچ گرفتار

حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی نارکوٹکس بیورو نے انٹرنیشنل ڈرگ سنڈیکیٹ کو بے نقاب کرکے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ معروف اداکارہ راکل پریت سنگھ کے بھائی امن پریت سنگھ کو کوکین کا استعمال کرنے کے